Skip to content

News/Events

  • ایس ایم بی آر و ریلیف کمشنر زاہد اختر زمان کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
  • انہار،ہاوسنگ،زراعت،ہیلتھ اور دیگر محکموں کے افسران ہمراہ
  • ایم این اے خواجہ شیراز محمود اور دیگر بھی ہمراہ
  • ریلیف کمشنر پنجاب زاہد اختر زمان نے تونسہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
  • ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
  • ریلیف کمشنر پنجاب زاہد اختر زمان نے منگروٹھہ،ساکڑ موڑ،کاچھل،چوکی والا اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا
  • ڈپٹی کمشنر محمد انور بریار نے بریفنگ دی
  • وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی نے مکمل اختیارات دئیے ہیں،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • ریلیف آپریشن اور سیلاب زدگان کی بحالی کےلئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • سیلاب زدگان کی بحالی کےلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دینگے،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • موسم کی تبدیلی سے غیر متوقع زیادہ بارشیں ہوئیں،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • رود کوہیوں کے سیلابی پانی سے اپنے سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • مزید دو دن بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • تمام متعلقہ محکموں کو ساتھ لے کر آئے ہیں،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان
  • سیلاب زدہ علاقوں میں کیمپ لگایا معاملات دیکھیں گے،ایس ایم بی آر زاہد اختر زمان